12:38 pm
 جی 20ممالک کی تنظیم نے غریب ممالک سے قرض وصولی معطل کردی

جی 20ممالک کی تنظیم نے غریب ممالک سے قرض وصولی معطل کردی

12:38 pm

نیو یارک(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے بین الاقوامی رابطوں کے بعد جی 20 ممالک کی تنظیم نے غریب ممالک سے قرض وصولی معطل کرنے کا اعلان کر دیا، قرض ادائیگی معطلی کی مدت12مہینے ہوگی، اس اقدام سے مقروض ممالک کو ریلیف ملے گا، عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے جی 20ممالک کے اعلامیے کا خیرمقدم۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے گزشتہ کچھ روز کے دوران غیر ملکی رہنماوں سے رابطے کیے تھے، اور موجودہ حالات میں غریب ممالک کے قرضے معاف یا معطل کرنے کی اپیل کی تھی۔
اب بتایا گیا ہے کہ کروناوائرس کے پیش نظر جی 20 ممالک نے غریبو ترقی پذیر ممالک سے قرض وصولی معطل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ عالمی معاشی بحران کے تناظر میں جی 20 ممالک نے اہم اقدام اٹھایا اور مقروض ممالک سے قرض وصولی معطل کرنے کی توثیق کردی۔جی20ممالک کی جانب سے قرض ادائیگی معطل کرنے کی مدت12 ماہ ہوگی۔ اس اقدام سے مقروض ممالک کو ایک سال تک کا ریلیف مل گیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے نے جی 20ممالک کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا۔ جبکہ خود آئی ایم ایف نے بھی 25 ممالک کے لیے قرضوں میں ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ جن ممالک کے لیے قرضوں میں ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے ان میں افغانستان، برکینافاسو، سینٹرل افریقن ریپبلک، چاڈ، کوموروس، کانگو، گیمبیا، لائبیریا، مڈغاسکر، موزمبیق، جزائر سلیمان، تاجکستان، یمن، نیپال اور ہیٹی شامل ہیں۔ ان ریلیف ممالک میں تقریباً تمام افریقی ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کو درخواست کے باوجود فی الحال قرج معطلی کا ریلیف نہیں دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر