03:57 pm
پاکستان میں لاک ڈائون کا مرحلہ وار خاتمہ،عوام کو بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین کی جانب سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن اٹھانے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک کے تھیک ٹینک کے زیراہتمام کانفرنس میں جاری لاک ڈاؤن اور اس کے اثرات کو زیر بحث لایا گیا ۔ ماہرین نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی اختیار کی گئی ہے جس کے بعد متعدد کم رسک والے کاروبار کھولنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، ماہرین کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے لاک ڈاؤن کو فوری طورپر ہٹا دینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
حکومت اگر لاک ڈاؤن اٹھاتی ہے تو مرحلہ وار اٹھائے ۔ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے ادارے کے وائس چانسلر ندیم الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ 1965 اور1971 سے بھی بڑی جنگ ہے، ہمارے پاس کوئی ماہر بھی نہیں ہے ہمیں ایک بہترین حکمت عملی کی ضرورت ہے۔واضح رہے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 520 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ پاکستان کی تاریخ میں کیسز کے حوالے سے دوسرا بڑا دن ہے۔اس سے قبل 6 اپریل کو سب سے زیادہ 577 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائر س کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے لیکن ابھی تک حکومت بظاہر اس میں ناکامی کا شکار نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز پاکستان کی تاریخ میں کیسز کی تعداد کے حوالے سے دوسرا بڑا دن سامنے آیا ہے جس میں 24 گھنٹوں میں 520 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ