04:57 pm
اٹھارہ روز میں ایدھی سردخانے میں 401میتوں کو لایاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن نے شہر کے مختلف سرکاری و نجی اسپتالوں میں جاں بحق افراد کی میتیں ایدھی سرد خانے لائی جانے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 15 مارچ سے 2 اپریل تک 18 روز میں ایدھی سرد خانوں میں مجموعی طور پر 401 میتیں کو لایا گیا جس میں 220 مرد جبکہ 181 خواتین کی میتیں شامل تھیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے جاری اعداد و شمار کے مطابق لائی جانے والی 66 میتیں ایسی تھیں جن کی عمر ایک 
سے 40 سال کے درمیان تھیں اسی طرح سے 76 میتیں وہ تھیں جس میں جاں بحق ہونے والوں کی عمر 41 سال سے 55 سال کے درمیان تھیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ میتیں سرد خانے میں رکھواتے وقت ورثا کی جانب یہ بتایا جاتا تھا کہ انتقال کرجانے والے شخص یا خاتون کو سانس کی تکلیف تھی تاہم کسی بھی ورثا کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ جو میت وہ سرد خانے میں رکھوا رہے ہیں اس کی وجہ ہلاکت کیا تھی اور نہ ہی لائی جانے والی میتیوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا ۔ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے گزشتہ سال 15 مارچ سے 30 مارچ 2019 تک کے بھی اعداد و شمار جاری کیے گیے ہیں جس کے مطابق ان 16 روز میں مجموعی طور پر ایدھی سرد خانے میں 324 میتوں کو لایا گیا جس میں 228 میتیں مردوں کی جبکہ 96 میتیں خواتین کی شامل ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایدھی سرد خانے میں لائی جانے والی میتیوں میں وہ میتیں بھی شامل ہوتی ہیں جو اندرون سندھ یا اندرون ملک سے علاج کی غرض سے کراچی آتے ہیں اور دوران علاج انتقال کر جانے کے بعد ان میتیوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کر کے غسل کفن کے بعد آبائی علاقے لیجایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک