05:22 pm
وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں چند ہی دنوں میں کتنے ارب جمع ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں 1 ارب 49 کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع ہو گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں  سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیرِا عظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں گزشتہ 15 روز کے دوران 1 ارب 49 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رقم جمع ہوئی ہے جس پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ان پاکستانیوں کے جوش و جذبے اور سخاوت کو سلام کرتا ہوں جنہوں
نے لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کی امداد کیلئے رقم جمع کی۔ اس عظیم مقصد کیلئے آپ کا یہ نیک کام دوسروں کو بھی بڑھ چڑھ کر امداد کیلئے حوصلہ عطا کرے گا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی اپیل پر کورونا وائرس کے باعث ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران عوام مستحقین کی امداد کیلئے تیار ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ کے ساتھ ساتھ عوام نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں شمولیت کیلئے بھی جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ اِس سے قبل ملک کے 10 لاکھ شہری وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کردہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں شامل ہو گئے تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کی امداد کی جاسکے۔ ٹوئٹر پر گزشتہ روز اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم آفس نے بتایا کہ پاکستان بھر کے 10 لاکھ سے زائد مرد اور خواتین وزیرِ اعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا حصہ بن گئے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟