06:21 pm
لاہورکے ہسپتالوں سےاچھی خبر، کورونا کے مزید کتنے مریض صحتیاب ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ کووڈکنفرم مریضوں کی صحتیابی کے حوالے سے ایک اورخوشخبری سامنے آگئی ہے۔ الحمداللہ لاہورکے ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں میں سے مزیدبارہ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ صحتیاب ہونے والے بارہ مریضوں میں سے دس میوہسپتال لاہورجبکہ دوپی کے ایل آئی میں زیرعلاج تھے
۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ لاہورمیں ابھی تک چارسوستتر(477)کووڈکنفرم مریضوں میں سے مجموعی طورپرایک سوترتالیس مریض صحتیاب ہوکراپنے گھروں کوواپس جاچکے ہیں۔ پنجاب میں کوروناوائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی صلاحیت بھی بڑھادی گئی ہے جبکہ گذشتہ روزصوبہ بھر میں کوروناوائرس کے دوہزارچھ سوانتھر(2669) تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے۔صوبہ بھرمیں ابھی تک مجموعی طورپرکوروناوائرس کے چھیالیس ہزارسے زائدتشخیصی ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مشتبہ اورکنفرم مریضوں کے اعدادوشمارکاجائزہ روزانہ کی بنیادپرلیاجارہاہے اورکوروناوائرس پرقابوپانے کی مکمل کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکوروناوائرس کے پیش نظرتمام ترصورتحال کا خود جائزہ لے رہے ہیں۔ٹیسٹوں کی صلاحیت بڑھانے سے کوروناوائرس کی وباء پرقابوپانے اورمریضوں کے علاج میں سہولت حاصل ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے