06:43 pm
عمران خان تعریف کے لائق ہیں،مولاناطارق جمیل

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا  ہے کہ میں نے سابق وزیر اعطم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے چڑھائی کر دی۔ ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ  1992 سے بادشاہوں سے ملاقات کررہا ہوں،میں نے ہر دور کے حکمرانوں کیلئے دعائیں کی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے موقع پر میں پاکستان میں موجود نہ تھا، واپس آیا تو بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبر پر جا کر دعا کی اور اس دعا میں پورے بھٹو 
خاندان کو شامل کیا۔ان کا کہنا تھا اُس وقت میڈیا اتنا سرگرم نہیں تھا خبر باہر نہیں آتی تھی ورنہ تب بھی میری وابستگی سیاست کے ساتھ جوڑی جاتی۔طارق جمیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تعریف کے قابل ہیں ، غلطیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں۔ عمران خان کی تعریف کرنے پر مجھے جمعیت کے علماء کی جانب سے بھی گالیاں دیں گئیں۔طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللہ نے مجھے اتنا کچھ دے رکھا ہے کہ اگلی نسلیں بھی آرام سے کھا سکتیں ہیں ، میں کسی کا چمچہ نہیں بنا۔وزیراعظم عمران خان کیلئے دعا کی تو مجھے مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے گالیاں دی، ان کاکہنا ہے کہ میرا کام سب کے پاس جا کر اللہ کا پیغام سنانا ہے۔ کورونا وائرس فنڈز میں زکوۃ دینے سے متعلق کہا کہ موجودہ صورتحال میں زکوۃ دینا کا بہت بڑا اجر ملے گا۔ طارق جمیل کا کہنا تھا کہ میرا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لوگوں میں شعور ہے نہ علم ہے اور نہ ہی برداشت ہے۔ چند دن قبل ایک ساتھی نے مجھے فون پر بہت بدتمیزی کی ،مگر میرے دل میں اس ساتھی کے لئے بھی کوئی بُرائی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟