08:47 pm
تین درجن کے قریب افراد کو لے جانےوالا کنٹینر مانسہرہ کے نزدیک پکڑ لیا گیا

کراچی ( آن لائن )کورونا وائرس لاک ڈا ئون کی خلاف ورزی کرنے پر ایئر پورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ایس ایس پی ملیر محمد علی رضا کے مطابق کراچی سے کنٹینر نما بند ٹرک میں 34 آدمیوں کو مانسہرہ لے جانے کی کوشش پر کارروائی کرتے ہوئے 34 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایچ او کلیم موسیٰ کی نگرانی میں ائیر پورٹ پولیس
نے ملیر ہالٹ ناکہ بندی پوائنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک میں بھیڑ بکریوں کی طرح بند کیے گئے 34 افراد کو حراست میں لے لیا۔ٹرک ڈرائیوروں محمد شفیع اور محمدوحید وہ کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 2020/ 49 درج کرلیا گیا ہے۔گرفتار ٹرک ڈرائیور کی جانب سے دیئے گئے، بیان کے مطابق ٹرک ڈرائیور نے مانسہرہ پہنچانے کے لیے فی مسافر 4 ہزار روپے وصول کیے تھے جبکہ اس سے قبل 4 مرتبہ مسافروں کو اسی طرح کنٹینر نما ٹرک میں ڈال کر مانسہرہ پہنچا چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم