10:30 pm
چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سخت سوالات کے بعد وفاقی حکومت نے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں فاضل بینچ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین جمیل اختر کو عہدے سے برطرف کیے جانے کے خلاف درخواست پر
سماعت کی۔ اٹارنی جنرل خالد خان نے موقف اختیار کیا کہ جمیل اختر سنیئر بیورو کریٹ ہیں، میری رائے میں چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن درست نہیں ہوا، اگر کسی پرمس کنڈکٹ کا الزام ہے تو پہلے شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، میں نے اپنی قانونی رائے حکومت کو دی ہے،عدالت اجازت دے تو چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کوہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لے سکتے ہیں، نوٹیفکیشن واپس لینے کے بعد جمیل اخترپرالزامات پرشفاف انکوائری کروائی جاسکتی ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جتنے کیسز آرہے ہیں وہ سارے اختیارات سے تجاوز سے متعلق ہیں، قانون کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی کو آڈٹ کروانے کا اختیار نہیں تھا، عدالت نے سوال اٹھایا تھا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر کیسے نجی آڈیٹر مقرر کردیا گیا، آڈیٹر کو فیس کی ادائیگی کا احتساب کون کرے گا۔ آپ نے بڑی مناسب اور قانونی بات کی ہے، اٹارنی جنرل کے بیان کے بعد درخواست نمٹا رہے ہیں، حکومت اس معاملے پر قانون کے مطابق عمل کرے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم