11:41 pm
سند ھ میں غربت کا مذاق اڑانے کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آگیا

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار مزدور اور غریب طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار ہے، کئی لوگوں کے گھر فاقے ہیں اور کئی وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت امداد بھی وصول کر رہے ہیں لیکن امداد دینے والوں کی جانب سے ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جنہوں نے امداد لینے والے شخص کو ناچنے پر مجبور کر دیا، اس طرح غریب شخص صرف 12 ہزار کی امداد کی خاطر ناچنے پرمجبور ہو گیا۔ ان حکومتی اہلکاروں نے نہ صرف غریب کی غربت کا مذاق اڑایا بلکہ 
اس کی تذلیل بھی کی۔ ایک نجی ٹی وی چینل اس تمام واقعہ کی ویڈیو سامنے لے آیا۔ یہ واقعہ سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں پیش آیا۔ اس موقع پر حکومتی اہلکاروں نے نہ صرف امداد لینے والے افراد کا مذاق اڑایا بلکہ انہیں ناچنے کو کہا۔ اس ویڈیو میں وہاں آنے والے لوگوں سے زبردست عمران خان کے نعرے بھی لگوائے گئے۔سندھی میں اہلکاروں نے امداد لینے والے شخص سے پوچھا کہ آپ کو امداد کے بارہ ہزار مل گئے تو اس نے کہا کہ جی مل گئے جس پر اہلکار نے سوال کیا کہ یہ کس کی مہربانی ہے تو اس نے کہا کہ عمران خان کی جس پر اہلکار نے کہا کہ اب ناچ کر دکھاؤ۔ اگر امداد دینے کا مقصد غریب کی غربت کا مذاق اڑانا ہے تو یہ غریب بھوک سے نہیں مرے گا بلکہ اس تذلیل پر شرمندہ ہو کر مر جائے گا۔ حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور خصوصاً سندھ حکومت کو ان اہلکاروں کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم