11:44 pm
کرونا وائرس سے کراچی میں  زیادہ ہلاکتوں کی خبریں غلط نکلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر اموات کی خبریں غلط نکلیں،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ  کے مطابق کراچی میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی تمام اموات کی وجہ کورونا نہیں۔15 مارچ سے 13 اپریل تک ہونے والی 759 اموات کی وجہ کچھ اور ہے۔جیو نیوز کے مطابق ایدھی ہومز میں غسل دی گئی میتوں کے لواحقین سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ 31 مارچ کو انتقال کرجانے والی خاتون کے علاوہ کسی کی وجہ موت کورونا نہیں تھی۔ایدھی ہومز میں 15 مارچ سے 31 مارچ تک 371 میتوں کو غسل دیا گیا جن میں 249 مرد اور 121خواتین تھیں۔ملک میں آج کورونا سے مزید 10 اموات،
ہلاکتیں 128 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6871 تک جا پہنچے،ان افراد کے لواحقین کاکہنا ہے کہ اکثر افراد طویل عرصے کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا تھے اور مرنے والوں کے لواحقین کے پاس اسپتالوں کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں وجہ موت درج ہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد کا انتقال دل کا دورہ یا فالج کے اٹیک سے ہوا، کینسر، جگر اور گردے کی بیماریاں بھی انتقال کا باعث بنیں، ایک شخص چھالیہ گلے میں پھنس جانے سے انتقال کرگیا۔15 مارچ سے 31 مارچ تک غسل دی گئی میتوں میں اکثر کی عمر 50 سال سے زیادہ تھی۔مارچ میں مرنے والوں میں سے 358 افراد کی عمر 41 سے 88 سال کے درمیان تھی۔یکم اپریل سے 13 اپریل تک ایدھی کے 3 سرد خانوں میں 388 میتیں لائی گئیں اور سب سے زیادہ 299 میتیں ایدھی ہوم سہراب گوٹھ میں لائی گئیں۔13 دن میں 25 میتیں موسیٰ لین کے سرد خانے میں لائی گئیں اور یکم اپریل سے 13 اپریل تک 64 میتیں ایدھی ہوم کورنگی میں لائی گئیں۔اپریل کے ابتدائی 13 دن میں مرنے والوں میں 212 مرد اور 176 خواتین تھیں۔خیال رہے کہ کورونا وائرس سے پاکستان میں اب تک 6 ہزار 879 افراد متاثر اور 128 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف سندھ میں 45 اموات ہوئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم