01:57 pm
لوگ گھروں میں نماز اداکریں، مفتی منیب کی عوام سے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کی اپیل، اہم پیغام جاری کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مفتی منیب الرحمن کی عوام سے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کی اپیل ،وزیراعلی سندھ کی درخواست پر علمائے کرام نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے صوبہ سندھ کی عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے سندھ حکومت کی کوشش جاری، مراد علی شاہ کی علمائے کرام کے وفد سے ملاقات، نماز جمعہ سے متعلق مفتی منیب 
الرحمان نے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کا یقین دلا دیا۔تفصیل کے مطابق نمازِ جمعہ کے اجتماعات میں کم لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت علمائے کرام کو منانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔علمائے کرام کے وفد نے سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزرا سے اہم ملاقات کی جس میں ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علمائے کرام نے نمازِ جمعہ سے متعلق مکمل تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وفاق کے ساتھ بیٹھ کر مساجد کے حوالے سے نئی ایس او پیز بنائیں گے۔ جمعے کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈائون ہوگا۔مفتی منیب الرحمان نے عوام سے حکومتی پالیسی پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتے ہیں مساجد کے حوالے سے وفاق اور صوبائی حکومتیں موثر حکمت علمی بنا لیں گی۔ علمائے کرام کے تعاون کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے علمائے کے وفد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم