02:48 pm
کورونا وائرس کو شکست، سندھ سے اچھی خبر

کورونا وائرس کو شکست، سندھ سے اچھی خبر

02:48 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں کورونا کو شکست دینے سے متعلق ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے جہاں تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغی ارکان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔تفصیلات کےمطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2889تبلیغیوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 437 مثبت اور 2452 منفی آئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان تبلیغی
جماعت کے افراد کو سندھ کے مختلف اضلاع میں رکھا گیا تھا اور ان تمام افراد کو پہلے 14 روز قرنطینہ میں بھی رکھا گیا تھا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جن کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں انہیں ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل کرتے ہوئے گھروں کو روانہ کردیا جائے گا تاہم اس سے قبل انہیں متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے سرٹیفیکٹ دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا اور منفی ٹیسٹ کے حامل تبلیغیوں کو اپنے گھروں میں 14 روز قرنطینہ میں گزارنا ہوگا، احتیاطی تدابیر کے طور پر گھر کے دیگر افراد سے بھی سماجی دوری اختیار کرنا ہوگی۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 2217 ہے اور 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا