02:55 pm
لاہور،سروسز اسپتال ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پولیس میں ہاتھاپائی دیکھنے میں آئی ہے۔ ڈاکٹروں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ انہیں بہتر طبی سامان مہیا کیا جائے۔ اپنا مطالبہ پیش کرتے ہوئے گزشتہ رات سے وہ بھوک ہڑتال پر موجود تھے۔ بتایا گیا ہے کہ صبح ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری سروسز ہسپتال پہنچ گئی تھی
۔پولیس نے ڈاکٹروں سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے واضح کر دیا گیا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کر دیئے جائیں گے، وہ تب تک ہڑتال سے نہیں ا ٹھیں گے۔ مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ جب پولیس کے منع کرنے کے بعد بھی ڈاکٹروں نےہڑتال ختم نہ کی تو پولیس اور ڈاکٹروں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا