03:32 pm
مریم نواز کا میڈیا سیل پھر ایکٹو ہو گیا

مریم نواز کا میڈیا سیل پھر ایکٹو ہو گیا

03:32 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا میڈیا سیل پچھلے پندرہ دنوں سے ایک بار پھر ایکٹو ہوچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف بھٹی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کا میڈیا سیل جو دیکھ رہا ہے وہ ایک برٹش ملازم ہے۔سپریم کورٹ کے بارے میں
جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔اگر یہ لوگ پکڑے گئے اور ان کے پیچھے والے ماسٹر مائنڈ بھی پکڑے گئے تو سمجھیں آپ نے کورونا کو ہرا دیا لیکن بادی النظر میں یہ نہیں پکڑے جائیں گے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ کہ پچھلے پندرہ دن سے محترمہ مریم نواز کا میڈیا سیل ایک بار پھر ایکٹیو ہوچکا ہے۔اور اس میں سے کچھ لوگ جنہوں نے جج کی نیت والی ویڈیو بنائی تھی وہ لوگ لندن سے بھی آپریٹ کر رہے ہیں۔سوال ہے آپ انہیں کہاں پکڑیں گےہمیں یہ نہ بتائیں کہ انکوائری ہورہی ہے یا رپورٹ آرہی ہے ہمیں یہ بتایا جائے کہ کتنوں کو سزا ہوئی ہے۔قبل ازیں عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو نواز شریف کا بیانیہ لے کر سیاست میں بھر پور کردار ادا کرنے کے لئے مشاورت شروع ہو گئی ہے۔نواز شریف نے اپنے دیرینہ ساتھیوں کو اس سلسلے میں ذمہ داریاں سونپ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم کی بھر پور سیاست کے لئے نواز شریف بعض اہم حلقوں سے بھی رابطے کر رہیں ہیں۔واضح رہے کہ مریم نواز نے کچھ روز قبل طویل عرصے کے بعد ایک ٹویٹ کیا تھا جو کہ کورونا وائرس سے متعلق تھا۔ن کا کہناتھا کہ حالیہ صورتحال میں پاکستان کو بہت بڑے بحران کا سامنا ہے۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک سنگین خطرہ ہے جس کا ہر سطح پر مقابلہ کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس آزمائش کی گھڑی میں احتیاط برتیں ، طبی ہدایات پر عمل کریں اور اللہ رب العزت سے اس کے تحفظ کے لئے دعا کریں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا