06:25 pm
آڈیو لیک ہونے کی ساری کہانی بتادی، ویڈیو دیکھیں!

آڈیو لیک ہونے کی ساری کہانی بتادی، ویڈیو دیکھیں!

06:25 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن کی آڈیو لیک ہونے کے بعد مشہور ہونے والے مختار احمد المعروف مختاریا منظر عام پر آگئے ہیں،مختار احمد کا تعلق حافظ آباد سے ہے جب کہ ان کے چار بیٹے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے اور ندیم افضل چن کے بہت درینہ تعلقات ہیں اور اس طرح کی تکرار ہوتی رہتی ہے لیکن اس دن انہوں نے بہت غصے میں مجھے میسج کیا جس پر میں نے فوری عمل کرتے ہوئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردی اور گھر چلا گیا۔مختار احمد کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم میسج کس کی جانب سے لیک کیا گیا تاہم اس کی کھوج لگائی جارہی ہے اور جیسے
ہی وہ شخص مل جائے گا اس سے آڑے ہاتھوں نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہا جب مجھے معلوم ہوا کہ یہ آڈیو کال لیک ہوگئی ہے تو مجھے انتہائی غصہ آیا اور میں نے کہا کہ کاش وہ شخص میرے ہاتھ آجائے جس نے یہ کام کیا۔۔مختار احمد کے مطابق ان کے اور ندیم افضل چن کے 15 سال سے تعلقات ہیں اور وہ ان کی سیاسی سرگرمیاں دیکھتے ہیں،ان کا مزید کہنا ہے کہ میرے دوست میرے نام سے منسوب ویڈیو مجھے بھیجتے رہتے ہیں جنھیں دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوتا ہوں،میرے اہلخانہ بھی اس صورتحال سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔مختار احمد نے مزید کہا کہ مجھے مختاراں کہنے کا حق صرف اور صرف ندیم افضل چن صاحب کا ہے لہذا ان کے علاوہ کوئی بھی مجھے اس لقب سے پکارے۔ندیم افضل چند کی محبت اور خلوص کے باعث ان کو مکمل اختیار ہے کہ مجھے جس مرضی نام سے پکار سکتے ہیں۔۔مختار احمد نے بتایا کہ ندیم افضل چن کے میسج کے بعد مجھے کورونا کی سنگینی سمجھ میں آئی اور خود کو اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ 21 دن کے لیے خود کو قرنطینہ کر لیا تاکہ ہم وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی ایک وٹس ایپ ریکارڈنگ سامنے آئی تھی جس میں وہ اپنے کسی دوست کو بتا رہے تھے کہ ہزاروں لوگ کورونا سے مر رہے ہیں اور حکومت بتا نہیں رہی ہے اس لیے سب لوگ بچوں کو لے کر گھروں میں چھپ جاؤ۔ اس دوران انہوں نے اپنے علاقے کی مخصوص زبان میں کچھ ناقابلِ اشاعت الفاظ بھی استعمال کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘