06:51 pm
کروناکی تباہی اوررمضان کی آمد، حکومت نے پسی اور مجبور عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کا بحران ملک میں جاری ہے اور ملکی معیشت بھی خستہ حالی کا شکار ہے ، جبکہ مضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ حکومت نے رمضان المبارک کے مقدس ما ہ میں ملکی معیشت کی
حالات خرابی کے باوجود اپنی عوام کی بہتری کیلئے اہم فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں وفاقی حکومت نے عوام کیساتھ ساتھ کاروباری طبقے کیلئے بھی ریلیف پیکج دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پرچون فروش تاجروں کو بھی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے عوام سمیت ریٹیلرز کیلئے مراعاتی پیکیج کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی کا قیام کر دیا ہے ۔ کمیٹی میں خزانہ ڈویژن، ایف بی آر، رٹیلیرز ایسوسی ایشن عہدیدار اور تاجروں کے نمائندوں پر شامل ہونگے۔ کمیٹی پرچون فروش تاجروں کیلئے مراعات پیکج جلد تیار کرے گی ۔مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صورتحال کی وجہ سے ریٹیل سیکٹر میں بھی اس سال منفی گروتھ کا امکان ہے ۔ انہی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ریٹیلرز کو ٹیکسوں میں رعایت دی جائے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملکی جی ڈی پی میں 18 فیصد حصہ ہے جس سے ملک کی 16 فیصد افرادی قوت کوروزگار فراہم کرتا ہے۔ ایف بی آر کے سسٹم سے جڑے ریٹیلرز طبقے کو ٹیکسوں میں خصوصی رعایت دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے