07:37 pm
نیاری مغل اعظم بن کر ملک میں اپنی شہنشاہت چاہتے ہیں : سلیم ر ضا

 لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ نیاری مغل اعظم بن کر ملک میں اپنی شہنشاہت چاہتے ہیں، ٹا ئیگر فور س قومی خزانہ پر بو جھ ہے عمران نیازی قومی خزانہ با پ داد کی جا گیر سمجھ کر ضائع کررہاہے، پی ٹی آئی حکومت عالمی وبا کے خلاف آنے والی 
امداد کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال کر رہی ہے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم کی ٹاسک فورس صحت کے شعبے کو تباہ کر رہی ہے، ٹائیگر فورس کے سیاسی ڈرامے کے بجائے لوکل گورنمنٹس بحال کی جا تی تو مستحق افراد کی بہتر انداز میں مدد کی جا سکتی تھی۔انہو ں نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں کرونا کے ٹیسٹ مفت کیے جائیں اور دائرہ پھیلایا جائے۔ ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ان کی زندگی کی حفاظت قوم کی زندگی کی حفاظت ہے۔ اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘