08:24 pm
رویت ہلا ل کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان بھی میر شکیل الرحمان کے حق میں بول اٹھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ادارے رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان بھی میر شکیل الرحمان کے حق میں بول اٹھے۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ نیب کے قانون میں اسلامی اصول اور عالمی عدل کے لحاظ سے نقص ہے، اسلامی اصول کے مطابق الزام لگانے والے پر بارِ ثبوت ہوتا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس کی
نشاندہی کی ہے، میر شکیل الرحمان بزنس مین ہے اور کاروباری آدمی ہے اور جو بزنس مین کو حق دیا گیا ہے وہ اس کا بھی حق دار ہے، مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ لہٰذا میر شکیل الرحمان کو قید کرنے میں نیب کی عزت اور آبرو میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ ان کے وقار میں کمی آئی ہے لہٰذا ان کے لئے بھی بہتر ہے کہ میر شکیل الرحمان کو آزاد کر دیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہیں تو اس بنیاد پر بھی ان کے آزاد کرنے کا جواز بنتا ہے، مقدمہ عدالت میں چلائیں بالفرض اگر ان کا جرم ثابت ہو جاتا ہے تو جج کا کام ہے اس کے مطابق فیصلہ کرنا اگر جرم ثابت نہیں ہوتا تو باعزت بری کر دینا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے