02:10 pm
وفاقی کابینہ نےملکی تاریخ میں انوکھی مثال قائم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننس منظور کرکے انوکھی مثال قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماہرین کی طرف سے سماجی فاصلہ اختیار کرنے اور گھروں سے کام کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ہر کسی کی جانب سے کوروناسے بچاؤ کے لیے مختلف احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں۔ایسے میں وفاقی کابینہ کی جانب سے بھی ایک انوکھا اقدام دیکھنے میں آیا ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ
نے واٹس ایپ کے ذریعے آرڈیننسوں کی منظوری دے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار انوکھی مثال قائم کی ہے۔کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سزاؤں اور تعمیراتی انڈسٹری کے لیے مراعات کے آرڈیننس واٹس ایپ کے ذریعے منظور کیے۔اس سے پہلے سرکولیشن سمری فری کابینہ ارکان کے گھر یا دفتر میں بھجوائی جاتی تھی۔کابینہ ارکان کے دستخطوں کے بعد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہوتی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 465 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار 481 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کے باعث مزید 8 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد143 تک جا پہنچی ہے ۔ مگر دوسری جانب اس مہلک وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہے ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اب تک 1832 افراد اس خطرناک وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں مریضوں کی تعداد3 ہزار 391 ہو گئی ہے۔ جبکہ سندھ میں 2 ہزار 217 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوامیں ایک ہزار 17 افراد کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں