02:57 pm
کوروناوائرس سے متاثرہ مریض کی تدفین کے بعد محکمہ صحت کا عملہ بڑی غلطی کربیٹھا

گجرات (نیوز ڈیسک) گجرات سے تعلق رکھنے والے خرم شہزاد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں۔خرم شہزاد سپین سے واپس آئے تھے،خرم شہزاد کی تدفین گزشتہ روز کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی گاؤں میں اداکی گئی۔ریسکیو1122 کی ٹیم میں میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ملازمین کے ہمراہ تدفین کا عمل کیا گیا جبکہ پولیس کی نفری بھی اس موقع پر موجود تھا۔تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں۔جس میں سڑک کنارے گری پڑی حفاظتی کٹس نظر آرہی تھی جبکہ ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ ان کٹس کو بلڈوز کیا جارہا ہے۔اے سی کھاریاں کو واقعے سے متعلق آگاہ کیا گیا
جس پر انہوں نے انکوائری کی یقین دہانی کرائی۔بتایا گیا ہے کہ یہ عزیز بھٹی شہید اسپتال کے عملے نے خرم کی تدفین کے بعد واپس جاتے ہوئے گلیانہ موڑ اعظم مارکیٹ کے پاس پھینکی تھی۔عوام کا کہنا ہے کہ ہم نے اس مسئلے کو اٹھایا جس پر اے سی کھاریاں نے نوٹس لیا۔اور کہا کہ ان کو تلف بھی کرائیں گے اور انکوائری بھی کریں گے۔جبکہ اے سی گجرات نے بتایا کہ یہ کٹس اس ٹیم کی جانب سے نہیں پھینکی گئی جس نے خرم شہزاد کی تدفین کی۔تدفین کرنے والی اس ٹیم میں مونسپل کھاریاں کا عملہ شریک تھا۔اس کے بعد تمام خفاظتی کٹس بسم اللہ موڑ کے پاس تلف کی گئی اور وہی راستہ استعمال ہوا۔خیال رہے کہ ق گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان میں کرونا وائرس کے 1040 مریض سامنے آئے ہیں جو اب تک دو دنوں میں ملک میں سامنے آنے والے مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مجموعی کیسز کی تعداد میں یہ 17 فیصد اضافہ ہے۔ بدھ اور جمعرات کے روز پاکستان میں بالترتیب 543 اور 497 نئے کرونا وائرس کیسز سامنے آئے۔ اس سے قبل دو دنوں کی سب سے بڑی مجموعی تعداد پانچ اور چھ اپریل کی تھی جب مجموعی طور پر 984 متاثرین سامنے آئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان

عوام کے لیے خوشی کی خبر۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کاملک کے اہم ترین شہر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان