04:18 pm
مساجد اور امام بارگاہوں میں باجماعت نماز، جمعہ اور تراویح کی مشروط اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مساجد اور امام بارگاہوں میں باجماعت نماز، جمعہ اور تراویح کی مشروط اجازت دے دی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی کا علما کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں 20 نکات پر اتفاق ہوگیا۔علماء مشائخ کے اجلاس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مساجد اور امام بارگاہوں میں دریاں یاقالین نہیں بچھائے جائیں گے، صاف فرش پر نماز پڑھی جائے گی، سڑکوں، فٹ پاتھوں پر نماز تراویح پڑھنے سے اجتناب کریں، مساجد کے احاطے
میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جائے، نماز سے پہلے اور بعد میں مجمع لگانے سے گریز کیا جائے گا، صف بندی کے دوران نمازیوں میں 6 فٹ کا فاصلہ کیا جائے۔عارف علوی کا کہنا تھا مسجد میں نماز کیلئے کھڑے ہونے کیلئے نشان لگا لیا جائے، کوئی بھی نمازی مسجد میں کسی سے بغل گیر نہیں ہوگا، وضو گھر سے ہی کر کے مسجد میں جایا جائے، مسجد کے فرش کو صاف کرنے کیلئے کلورین کے محلول سے دھویا جائے، مسجد میں چٹائی پر بھی کلورین کے محلول کا چھڑکاؤ کیا جائے، صف میں 2 نمازیوں کی جگہ خالی چھوڑی جائے، مسجد میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد، نابالغ بچے اور بیمار افراد کے آنے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی اور وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں حکومت کو مداخلت کی اجازت ہوگی۔صدر مملکت نے مزید کہا امید ہے مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی، مساجد، مدارس کو امداد اور زکوٰة دینے کا سلسلہ جاری رکھیں، کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی، اس سال رمضان میں ایک پالیسی بنائی جانی ضروری ہے، عبادات کے ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھا جائے، موجودہ صورتحال میں قوم میں اتفاق رائے انتہائی ضروری ہے، اس سال رمضان میں ایک پالیسی بنائی جانی ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان

عوام کے لیے خوشی کی خبر۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کاملک کے اہم ترین شہر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان