07:25 pm
بازاروں کی رونقیں لوٹ آئیں،حکومت کا تاجروں کو دُکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کی اجازت دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چھوٹے تاجر ہوم ڈیلیوری کر سکیں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرادعلی شاہ ، سید ناصر حسین شاہ ، امتیاز شیخ پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔جو 24 گھنٹوں میں تاجروں کی مشاورت کے بعد ایس او پی بنائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 
چھوٹے تاجروں کو روٹیشن کی بنیاد پر دکان کھولنے کی تجویز دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کوشش کریں گے کہ ہفتے میں دن بانٹ لیں، کہ کس دن کون سا شعبہ کھلا رہے گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نکات پر وفاقی حکومت سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد ایس او پی کے تحت کام کی اجازت دی جائے گی۔یہ بات بھی قابل غور رہے کراچی کےتاجروں نے 15 اپریل سے لاک ڈاؤن کے دوران دکانیں کھولنے کا اعلان کیا تھا جو بعدازاں موخر کر دیا گیا ۔سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان کیا ، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا تھا کہ مارکیٹیں اور بازار کھولنے کی اجازت تو وفاق نے بھی نہیں دی، تاجروں کو دکانیں کھولنے نہیں دیں گے، خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا۔ وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے ہم نے ایس او پیز تیار کی ہیں،جلد نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس میں رعایتیں دی جائیں گی۔ کورونا وائرس کی صورتحال میں احتیاط سب پر لازم ہے،سب کو مل کر کورونا سے خود کو اور لوگوں کو بچانا ہے، تاجروں کو دکانیں کھولنے نہیں دیں گے، خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا۔ تاہم اب سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو ایس او پیز کے تحت کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں