07:26 pm
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک سے پہلے ہی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک سے پہلے ہی خوشخبری سنا دی

07:26 pm


کراچی (نیوز ڈیسک ) ماضی کے مقابلے میں موسم بہار طویل ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق رواں سال ملک بھر میں موسمی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں ،تاہم اب موسم بہار بھی طویل ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا بہار کا موسم ماضی کے مقابلے میں طویل ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ موسم بہار اپریل کے اختتام تک رہ سکتا ہے۔ماضی کی موسمی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پہلے مارچ کے اختتام پر ہی سخت گرمی ہو جاتی تھی۔ موجودہ موسم کی صورتحال کا احوال بتاتے ہوئے
سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ اپریل میں صرف دو سے تین دن ہی گرمی پڑے گی ۔ باقی دنوں میں گرمی کا روز زیادہ نہیں ہوگا، محکمہ موسمیات نے گزشتہ رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا ۔ہواؤں کا یہ سلسلہ آج ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور یہ سلسلہ پیر تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نتیجے میں ہفتہ اور پیر کے روز خیبر پختونخوا،پنجاب،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اور اس دوران بعض مقامات ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اسلام آباد 25 ، راولپنڈی 12،پنجاب ، اوکاڑہ 48 ، نارووال 46 ، لاہور 30 ، مری 29 ،، بوکرا 14 ، سید پور 12 ، گولڑہ 12 ، سیالکوٹ 22 ،گوجرانوالہ 21 ، ڈیرہ غازی خان ، ساہیوال 17 ، حافظ آباد 16 ، فیصل آباد 15 ، بہاولنگر 10 ، جھنگ ، گجرات 8 ، چکوال ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر ، منڈی بہاولدین ،قصور 7، جہلم 6 ، جوہرآباد 4 ، نور پورتھل ، ملتان ، کوٹ اد و، قلات 3 ، لیہ 2 ، بہاولپورایک ، کشمیر گڑھی دوپٹہ 28 ، راولاکوٹ 25 ، مظفرآباد 19 ، کوٹلی 15 ، خیبرپختونخواہ مالم جبہ 26 ، دیر24 ، کاکول 23 ، بالاکوٹ 21 ، ڈیرہ اسماعیل خان 20 ، پشاور 18 ، چیراٹ 16 ، کالام 15 ، بنوں 13 ، سیدوشریف 11 ، پاراچنار 10 ، پٹن 8 ، میرکھانی 7 ، بلوچستان کوئٹہ10 ،ژوب 6 ، قلات 3 ، گلگت بلتستان سکردو 5 ، بگروٹ 4 ، چترال ، گوپیس ، گلگت 3 ، ہنزہ 2 ، چلاس اور استور میںایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج