08:37 pm
 لیگ نے حکومت کی حمایت کیوں کی، سہیل وڑائچ نے نیا پنڈوراباکس کھل دیا

لیگ نے حکومت کی حمایت کیوں کی، سہیل وڑائچ نے نیا پنڈوراباکس کھل دیا

08:37 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا اپنے حالیہ کالم میں کہنا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات میں ان سے واپسی کے لیے ہونے والی ڈیل سے متعلق سوال کیا تو شہباز شریف نے جواب دیا کہ وطن واپس آنے کے لئے نہ کسی سے پوچھا نہ مشورہ کیا۔یہ معاملہ سیاسی نہیں، انسانی تھا جس کے لیے کسی مذاکرات کی ضرورت نہیں تھی۔شہباز شریف نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگر ملک کو چلانا ہے تو فوج اور سیاستدانوں نے مل کر ملک چلانا ہے۔وہ فوج سے محاذ آرائی کے سخت خلاف ہیں اور ساتھ ہی ساتھ فوج سے بنا کر رکھنے کے بھی قائل ہیں۔شہباز شریف نے بتایا کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل تک ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں کابینہ کے نام تک فائنل ہو رہے تھے۔2نامور صحافی 
اگلا وزیراعظم بنائے جانے کا پیغام لے کر آئے۔ان کا خیال ہے کہ ایسی میٹنگز عمران خان سے بھی ہوتی ہوں گی لیکن الیکشن سے ایک ماہ پہلے تک یہی لگتا تھا کہ اگلا وزیراعظم ن لیگ سے ہوگا اور اس کے لیے شہباز شریف ہی چوائس تھے۔لیکن پھر بیانیہ کا مسئلہ آڑے آ گیا۔شہباز شریف کا خیال تھا بیانیہ کی وجہ سے ن لیگ کو اقتدار نہیں مل سکتا۔حالانکہ اگر اقتدار ملتا تو شہباز شریف ایک پل کا کردار ادا کرکے اس بیانیہ کا مسئلہ بھی حل کرسکتے تھے۔شہباز شریف کے خیال میں جنرل باجوہ کو توسیع دینے کے حوالے سے ن لیگ نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔اس سے ایک دوسرے پر عدم اعتماد مکمل طور پر ختم تو نہیں ہوا مگر بداعتمادی پہلے سے کم ہوئی ہے۔ایک دوسرے کیخلاف ہونے کا تاثر بھی زائل ہوا ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ نواز شریف نے مجھے اپنی جگہ وزیراعظم نامزد کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔میں اپنے دونوں بیٹوں کو لے کر میاں نواز شریف کے پاس جھینگا گلی گیا اور کہا کہ آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر میں ایک سال وزیراعلی ہی رہنا چاہتا ہوں تاکہ جو منصوبے میں نے پنجاب میں شروع کر رکھے ہیں ان کو مکمل کر سکوں۔میرے دلائل سننے کے بعد میاں نواز شریف کے لیے تجویز مان لی۔اپنی تیسری وزارت عظمیٰ کے دوران پانچ سے چھ بار انہوں نے مجھے کہا کہ اب تم وزات عظمیٰ سنبھالو مگر میں ہر بار کہتا تھا کہ نہیں آپ اس کو بہتر طور پر چلا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کا سربراہ مقرر کرنا اور پھر آئندہ وزیراعظم کے لئے نامزد کرنا یہ اس بے پناہ اعتماد کی نشانیاں جو میرے بڑےمجھ پرکرتے ہیں۔بڑے بھائی کے پیٹ میں چھرا گھونپ کر ملنے والا اقتدار کسی صورت قبول نہیں کروں گا۔


تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے