09:03 pm
لاک ڈائون سے پاکستانی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے،آئی ایم یف

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ای م ایف) نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔ کورونا وائرس اور لاک ڈائون سے پاکستانی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ پاکستان کو دیگر اداروں سے 25 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے آئی ایم ایف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی آمدنی 7034 ارب روپے سے کم ہو کر 5979 ارب روپے ہو جائے گی ۔ رپورٹ کے مطابق کل ٹیکس آمدنی 5656 سے کم ہو کر 4633 ارب روپے ہو جائے گی جبکہ ایف بی آر کے ٹیکس محاصل کم ہو کر 3903 ارب روپے ہو جائیںگے ۔ٹیکس آمدنی 1319 ارب
روپے سے کم ہو کر 1287 ارب رفوپے ہو جائیں گی ۔ پبلک سیکٹر پروگرام 1473 ارب روپے سے کم ہو کر 973 ارب روپے ہو جائے گا بجٹ خسارہ 3229 ارب روپے ہو سے بڑھ کر 3916 ارب روپے رہ جائے گا ۔ بجٹ خسارہ 7.3 فیصد سے بڑھ کر 9.3 ہو جائے گا ۔ ۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں سال ملکلی قرضے جی ڈی بی کے 85 فیصد سے بڑھ کر 90 فیصد تک پہنچ جائیں گے جبکہ پاکستان نے قرض پروگرام پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ کورونا وائرس اور لاک ڈائون سے پاکستان کی معیشت متاثر ہو رہی ہے جبکہ کورونا وائرس سے پاکستان کا بجٹ خسارہ 687 ارب روپے بڑھ جائے گا اور شرح نمو 68 سال بعد پہلی بار منفی 1.5 فیصد رہے گی۔ پاکستان کے لئے بیرونی ادائیگیوں کا دبائو بڑؔھ رہا ہے اور کرونا وائرس کے باعث سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر شدید متاثر ہو رہے ہإں جبکہ پاکستان کو دیگر اداروں سے 25 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 