09:29 pm
پاکستان کا وہ حصہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا علاقہ بن گیا

پاکستان کا وہ حصہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا علاقہ بن گیا

09:29 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا وہ حصہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے والا پہلا علاقہ بن گیا ۔۔۔ گلگت بلتستان کورونا کو شکست دینے والا پہلا خطہ بن گیا، گلگت میں ایکٹو کیسز کی تعداد 5 رہ گئی، گلگت ڈویژن کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر کسی مریض میں وائرس منتقل نہیں ہوا، وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ صحت گلگت بلتستان ڈویژن کے مطابق گلگت بلتستان میں 
مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ بلتستان میں 86 کیسزمثبت رپورٹ ہوئے ، ان میں سے 81 صحت یاب ہوگئے ہیں۔اب گلگت میں صرف 5 ایکٹو کیسز رہ گئے ہیں۔ جہاں تک لوکل ٹرانسمیشن کی بات ہے تو مقامی سطح پر کسی مریض میں وائرس منتقل نہیں ہوا، وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7481 تک پہنچ گئی، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 5506 تک پہنچ گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 465 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 3391 تک پہنچ گئی، سندھ میں 2217 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 1077 اور اسلام آباد میں 163ہوگئی، بلوچستان میں 335، گلگت بلتستان میں کل 250 کیسز رپورٹ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 48 ہوگئی۔ مجموعی طور پر 38 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے 62 فیصد مقامی طور پر پھیلے، کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 143تک پہنچ گئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 8 نئی اموات سامنے آئیں، سندھ میں 47، پنجاب میں 37، کے پی کے میں 50 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 5 مریض کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے، کمانڈ سینٹر کے مطابق اب تک 92 ہزار 584 افراد کے کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 6416افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، کرونا وائرس سے ابتک1832 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر