12:04 pm
انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار، 14 سال تک سزا تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت اسمگلرز کو 14سال تک قید کی سزا ہوسکے گی۔وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی سربراہی میں ٹیم نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس کا مسودہ تیار کیا ہے،اطلاق ملک بھر میں فوری طور پر ہوگا، آرڈیننس کا اطلاق غیرملکی کرنسی، سونے ، چاندی، چینی،گندم، آٹے، چاول، دالوں،آلو، پیاز،
خوردنی تیل اور لائیو سٹاک پر ہوگا۔مسودہ میں کہا گیا ہے کہ کسٹمز، ایف بی آر اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کے مجاز ہونگے، متعلقہ ادارے کارروائی نہ کریں تو سیکرٹری قانون کو کارروائی کا اختیار ہو گا، اس کے علاوہ خصوصی عدالتیں ملوث افراد کیخلاف سمری ٹرائل کرینگی۔آرڈیننس کے تحت سمگلرز کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی ہوسکے گی، اسمگلرز کو وارنٹ کے بغیر بھی گرفتار کیا جا سکے گا،سمگلنگ کا پکڑا گیا مال بحق سرکار ضبط کر لیا جائے گا، سمگلنگ کی اطلاع دینے والے کو ریکوری کا 10 فیصد انعام دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف