01:36 pm
 صرف 6روز میں 2سو بستروں پر مشتمل کورونا ہسپتال قائم کردیاگیا

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے صرف 6روز میں 2سو بستروں پر مشتمل کورونا ہسپتال قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی انتظامیہ نے شہر کے ہاکی سٹیڈیم میں کورونا فیلڈ ہسپتال قائم کردیا ہے۔ ہسپتال کے اندر کسی بھی وی آئی پی ہسپتال جیسے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔ فیلڈ ہسپتال میں جدید ایکس رے کی سہولت سمیت لیبارٹری بھی قائم کردی گئی ہے۔
انتظامیہ نے ہسپتال میں ائیرکنڈینرز اور صاف پانی کے کولرز کا بھی انتظام کیا ہے۔ ہسپتال کے اندر 2سو مریضوں کو رکھنے کی سہولت موجود ہے جبکہ تمام تر سہولیات کے ساتھ خواتین کیلئے الگ وارڈ کی بھی بنا دیا گیا ہے۔ ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کے اہل و عیال سے رابطے کیلئے سکائپ کیمروں کا بھی انتظام کردیا گیا ہے جس کے ذریعے مریضوں کے رشتہ دار ہپستال کی ریسپشن پر آکر سکائپ کیمروں کے ذریعے اپنے مریضوں سے بات چیت کر سکیں گے اور انہیں دیکھ سکیں گے۔ضلعی انتظامیہ نے سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں موجود کورونا مریضوں کو بھی اس ہسپتال میں شامل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شہر کے باقی لوگوں کو وبا سے محفوظ کیا جاسکے اور کورونا کے تمام مریضوں کو جدید ترین سہولیات فرہم کی جاسکیں۔ واضح رہے کہ چینی شہر ووہاں سے شروع ہونے والا کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 