02:55 pm
جہانگیرترین نے قومی خزانے کو مزید 4ارب 44کروڑ کا ٹیکا لگادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی 2 آئی پی پیز کو 5سال میں 3 اعشاریہ85 ارب روپے اضافی منافع ملنے کا انکشاف۔ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین محمد علی کی سربراہی میں 9رکنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم خسرو بختیار کی فیملی نے گنے کی پھوک سے چلنے والے آئی پی پی کے ذریعے تین سال کے اندر 1 ارب روپے سے زیادہ منافع حاصل کیا ۔ جہانگیر ترین کے گنے کی پھوک سے چلنے والے پاور پلانٹس جے ڈی ڈبلیو 2 نے پانچ سال میں 2.5ارب روپے اور جے ڈی ڈبلیو 3 نے1.94 ارب روپے اضافی منافع کمایا ۔
جب کہ آر وائے کے شوگر ملز لمیٹڈ نے تین سال میں 1 ارب روپے اضافی منافع کمایا۔ جب کہ چنیوٹ پاور لمیٹڈ نے 1 اعشاریہ 33 ارب روپے اضافی منافع کمایا۔ ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین محمد علی کی سربراہی میں 9رکنی کمیٹی کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیپرا نے گنے کی پھوک سے چلنے والے پاور پلانٹس کو 15 فیصد منافع کی اجازت دی تھی مگر حقیقت میں ان کی آمدنی 18.39 فیصد رہی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی