03:00 pm
دس دنوں کے دوران مستحقین میں کتنے ارب امدادی رقم تقسیم کی گئی،تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی جانب سے تقسیم کی گئی امدادی رقوم کی تفصیل سامنے آگئی،دس روز میں 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میںاحساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت گزشتہ دس روز کے دوران مجموعی طور پر 44 لاکھ 44 ہزار 702 مستحق خاندانوں میں 53 ارب 33 کروڑ 62 لاکھ 24 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق پنجاب کے 17 لاکھ 86 ہزار 441 خاندانوں
میں 21 ارب 43 کروڑ 72 لاکھ 92 ہزار روپے، سندھ کے 15 لاکھ 3 ہزار 722 خاندانوں میں 18 ارب 4 کروڑ 46 لاکھ 64 ہزار روپے، خیبر پختونخوا کے 9 لاکھ 25 ہزار 529 خاندانوں میں 11 ارب 10 کروڑ 63 لاکھ 48 ہزار روپے اور بلوچستان کے 1 لاکھ 31 ہزار 97 خاندانوں میں 1 ارب 57 کروڑ 31 لاکھ 64 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔معاون خصوصی نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 9 ہزار 408 خاندانوں میں 11 کروڑ 28 لاکھ 96 ہزار روپے، گلگت بلتستان کے 22 ہزار 390 خاندانوں میں 26 کروڑ 86 لاکھ 80 ہزار روپے اور آزاد کشمیر کے 66 ہزار115 خاندانوں میں 79 کروڑ 33 لاکھ 80 ہزار روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی