03:08 pm
 پیپلزپارٹی واقعی وقت کے ولیوں کی جماعت ہے راشن بانٹا کسی کو پتہ نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غنی صاحب PPPواقعی وقت کے ولیوں کی جماعت ہے ، راشن بانٹا کسی کو کچھ پتہ نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون صحافی و اینکر پرسن ارم ذعیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں لکھا کہ ’’غنی صاحب پاکستان پیپلز پارٹی واقعی وقت کے ولیوں کی جماعت ہے،راشن بانٹا کسی کو پتہ نہیں۔پیسے بانٹے کسی کو پتہ نہیں۔سپریم کورٹ نے حساب مانگا، اُسکا بھی کچھ پتا نہیںاور اب سندھ کی ہیلتھ منسٹر کا بھی نا میڈیا کو اور نا عوام کو کچھ پتا نہیں پر کام سارا کر گئیں۔ دوسری جانب سینئراینکر پرسن
صحافی کامران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کرونا کے دوران حکومتی شخصیت کی کارکردگی روزانہ بنیاد پر جانچنے پر سمجھتا ہوں کہ 72 سالہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد شب و روز بے لوث خدمات کی فہرست میں سب سے آگے ہیں، سندھ کی وزیر صحت سب سے پیچھے مکمل غائب ہیں، حدیں تمام ہو گئیں ڈاکٹر عذرا نہ عوام نہ مراد علی شاہ کے ساتھ نظر آئیں۔ اس کے علاوہ معروف صحافی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بھی سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو پرتنقید کرتے ہوئے کہاتھاکہ جب تک کرونا وائرس کی وبا پھیلی ہے ڈاکٹر عذرا پیچوہو فیلڈ میں کہیں کام کرتی نظر نہیں آئیں جبکہ 72 سالہ پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد شب و روز بے لوث عوام کی خدمت کرتی نظر آئیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ذمہ داری تھی کہ وہ میڈیا کو روزانہ نہ سہی ہر دوسرے دن میڈیا کو کرونا وائرس پر اعتماد میں لیتی جبکہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ڈاکٹر عذرا پیچوہو منظرنامے سے مکمل غائب ہیں اور یہ بات سندھ کے عوام اور سیاسی حلقوں کے لیے قابل تشویش ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی