02:13 pm
نجی لیبارٹری نے’’کمال‘‘کردکھایا، 60 سالہ شخص کو حاملہ قرار دیدیا،رپورٹ وائرل

خانیوال (نیوز ڈیسک ) لیبارٹری نے 60 سالہ شخص کو حاملہ قرار دےدیا ۔ تفصیلات کے مطابق کہ پاکستان میں طب کے شعبہ کو بہت زیادہ مضبوط نہیں سمجھا جا تا ، اس سے بڑھ کر کئی بار لیبارٹریز کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اُٹھائے جا چکے ہیں ۔ تاہم اس بار ایک لیبارٹری نے کمال کرتے ہوئے 60 سالہ شخص کو حاملہ قرار دےدیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ منفرد واقعہ خانیوال شہر میں پیش آیا ہے ۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق 60 سالہ اللہ دتہ کے پشاب ٹیسٹ کئے گئے۔
تاہم یہ ٹیسٹ اللہ دتہ کو اس وقت مہنگی پڑ گئے جب انہیں بتایا گیا کہ وہ حاملہ ہوچکے ہیں۔ اللہ دتہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر ٹیسٹ کرائے تاکہ اپنا  علاج جاری رکھ سکوں ، تاہم نجی زون کلینیکل لیبارٹری نے تمام تر صورتحال کو بدل کر رکھ دیا ہے، معاملہ جب ضلعی انتظامیہ کے پاس پہنچا تو ہیلتھ گیئر کمشن کی جانب سے لیبارٹری کوغلط رپورٹ دینے پر  سیل کردیا گیا۔انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ لیب حکومتی اجازت کے بغیر کام کررہی تھی اوریہاں پر کوئی ڈاکٹر بھی موجود نہ تھا ۔رپورٹ سوشل میڈیا پر آتے ہی صارفین کی جانب سے نجی لیبارٹریز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ صارفین کا کہنا تھاکہ پاکستان میں لیبارٹریز کی کارکردگی کی جانچ کے عمل کو بہتر بنایا جا نا چاہیے، کسی بھی غیر معیاری لیبارٹری کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔ کچھ صارفین کی جانب سے مرد کو حاملہ قرار دیئے جانے پر غم و غصے کا بھی اظہار کیا گیا اور حکومت پرتنقید کرتے نظر آئے ان کاکہنا تھا کہ حکومت لیبارٹریز کو بھی سنبھالنے میں ناکام ہے، غلط ٹیسٹ رپورٹس سے مریضوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری