01:34 pm
بلوچستان میں کرونا وائر س کے دوران ڈیوٹی سے انکار کرنے والے آٹھ ملازمین معطل

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے بی ایم سی ہسپتال کے8ملازمین کو معطل کردیا، اتوار کو ڈائر یکٹرجنرل صحت بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کورونا وائرس کے دوران فرائض سرانجام دینے سے انکا ر کر نے والے بی ایم سی ہسپتال کے نرسنگ
سپرٹینڈنٹ، چار نرسز،کارڈیو ٹیکنشین ، ڈسپنسر، اور ٹیکنالوجسٹ کو معطل کرکے نرگس طاہرہ کو بی ایم سی کی نرنسنگ سپرٹینڈنٹ کا چارج دے دیا ہے ۔معطل شدہ اہلکاروں نے کورونا وائرس کے دوران فرائض سرانجام دینے سے انکار کیاتھا۔

نہم جماعت کی نئی‘‘ مطالعہ پاکستان’’ سے نبی کریم ؐ کو آخری نبی تسلیم کرنے کا ذکر نکال دیا گیا ؟ بڑی سازش بے نقاب ، بڑااقدام اٹھا لیا گیا

لاکھوں فالوورز افسردہ ، پاکستان کے نامور عالم دین انتقال کر گئے ، نمازِ جنازہ کا اعلان کردیا گیا

غنی ٹائیگر کے والد کے دردناک قتل کے بعد سیالکوٹ سے ہی انتہائی لرزہ خیز خبر

اسٹیبلشمنٹ کی مسلم لیگ ن کیساتھ پانچویں ڈیل،18ویں ترمیم کے بدلےکیا کام کیا جانے والا ہے ، بہت بڑی خبر بریک کر دی گئی

یا اللہ خیر ، پاکستان میں ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا، درجہ حرارت اس بار کتنا اوپر جائے گا، پاکستانیوں کیلئے ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں

پاکستان سے لاک ڈائون کے خاتمے کے حوالے سے کیا کیا باتیں چلتی رہیں مگر  اصل اعلان تو وزیر اعظم پاکستان نے کر دیا ، جانیں

بھارت کیا چال چل رہا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تشویشناک اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے چوہدری نثار علی خان کو 2014ء کے تحریک انصاف کے دھرنے کا سہولت کار قرار دے دیا،