03:16 pm
صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹوآگیا

صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹوآگیا

03:16 pm

 لاہور (آن لائن)صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹوآگیااورقرنطینہ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ میری 15 روز کے دوران مجھ سے ملنے والے ان تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنا
ٹیسٹ کروائیں۔کچھ روز قبل مجھے علامات محسوس ہوئیں تو ٹیسٹ کروانے پر مثبت آگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے دئیے گئے عوامی بہبود سے متعلق فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل رہاہوں اورانشا ء اللہ رہوں گا