12:08 pm
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

12:08 pm

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔
پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گہرےرنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’’ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر غمزدہ ہوں، اس جانی نقصان پر میں ان سے اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتا ہوں۔ مرحوم کی روح کو سکون ملے! آمین‘‘۔