02:14 pm
  بلوچستان کے رکن اسمبلی نصر اللہ  کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت،خود کو قرنطینہ کر لیا

بلوچستان کے رکن اسمبلی نصر اللہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت،خود کو قرنطینہ کر لیا

02:14 pm

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان کے رکن اسمبلی نصر اللہ زیرے کورونا کا شکار ہو گئے ہیں  اپنے وویڈیو پیغام میں رکن صوبائی اسمبلی  نے بتایا ہے کہ شک پیدا ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ، مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ
رکن صو با ئی اسمبلی نصر اللہ زیرے کو گز شتہ 3روز سے بد ن در د اور بخار کی شکا یا ت تھیں جس پر انہوں نے اپنا کو رونا وا ئرس کا ٹیسٹ کر وا یا جو جو کہ گزشتہ روز مثبت آیا ہے۔انہو ں نے لو گوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیا ط کریں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں کیو نکہ ہم کو رونا سے صرف احتیا ط کر کے ہی محفوظ رہ سکتے ہیں ۔