02:41 pm
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، پاکستان کی حدود میں کہاں تک اندر آ چکا تھا ، جانیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا، پاکستان کی حدود میں کہاں تک اندر آ چکا تھا ، جانیں

02:41 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی 
کے رکھ چکری سیکٹر پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ جاسوس ڈرون ایل او سی سے پاکستان کی حدود میں 650 میٹر تک گھس آیا تھا جسے گرادیا گیا۔