02:57 pm
محکمہ موسمیات نے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی

02:57 pm


اسلا م آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد
اوردادو 50 ڈگری سینٹی گریڈ،بلوچستان سبی 47،5 ڈگری سینٹی اورلاہور 43 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈکیاگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ تین روز سے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔جب کہ موسم زیادہ تر خشک اور گرم ہی رہا۔