09:25 am
پنجاب پولیس نے واقعے کی کمزور ایف آئی آر درج کی،وکیل حسان نیازی

پنجاب پولیس نے واقعے کی کمزور ایف آئی آر درج کی،وکیل حسان نیازی

09:25 am

لاہور ( نیوز ڈیسک) وکیل عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے واقعے کی کمزور ایف آئی آر درج کی ہے ، تمام واقعے کے اصل ذمے داران کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس نظام نے مجھے مایوس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عظمیٰ خان کے وکیل بیرسٹر حسان نیازی کی جانب سے تشدد کیس کے حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر 
پر ردعمل دیا گیا ہے:بیرسٹر حسان نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے واقعے کی انتہائی کمزور ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس نے اپنے اس اقدام سے مجھے مایوس کیا ہے، اس نظام سے مجھے مایوسی ہوئی ہے۔ پولیس نے کمزور ایف آئی آر درج کر کے واقعے کے اصل ذمے داران کو بچانے کی کوشش کی ہے۔