06:58 am
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر سستا کرنے کا فیصلہ، عوام بھنگڑے ڈالنے لگی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر سستا کرنے کا فیصلہ، عوام بھنگڑے ڈالنے لگی

06:58 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر سستا کرنے کا فیصلہ، عوام بھنگڑے ڈالنے لگی ۔۔۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں واضح کمی کے پیش نظر قیمتوں میں مزید کمی
کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا تھا پٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یکم مئی کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی جس کے بعد پٹرول کی قیمت 82 روپے کے لگ بھگ ہو گئی تھی۔ اس سے پہلے مارچ کے آخر میں بھی پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی۔