05:42 pm
 ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کامیابی

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کامیابی

05:42 pm


اسلام آباد (آن لائن) دہشت گردی کے خلاف ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کامیابی دہشت گردوں کی مالی معاونت کا اہم ملزم اسلام آباد ہائی کورٹ سیافغان شہری حاجی خیر ا للہ کو  ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ افغان شہری حاجی خیر للہ پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام
ہیحاجی خیر اللہ اپنی ہنڈی ایکسچینج چلاتا تھاٹیررفنانسگ میں افغانستان کے شہری حاجی خیر اللہ نے پاکستان سے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کی اور ٹیررفنانسگ میں ملوث تین ملزم حاجی خیر اللہ کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہے تھیایف آئی اے کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سید طیب شاہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے