05:44 pm
اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا انجیو گرافی کے بعد آرام کا مشورہ

اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا انجیو گرافی کے بعد آرام کا مشورہ

05:44 pm


 لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہونے پر 
انہیں ایک نجی ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی انجیو گرافی کی اور انہیں آرام کا مشورہ دے کر گھر بھیج دیا