12:17 pm
پاکستان میں اندوہناک سانحہ ، 7بچے جاں بحق ، دردناک موت کیسے ہوئی، جانیں

پاکستان میں اندوہناک سانحہ ، 7بچے جاں بحق ، دردناک موت کیسے ہوئی، جانیں

12:17 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7بچے ڈوب کر جا ں بحق ، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تمام لاشیں دریا سے نکال لیں ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ 
میں نہاتے ہوئے 7بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی لاشیں مقامی لوگوںنے اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکال لی ہیں جبکہ ابھی بچوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔