12:49 pm
کرونا کی تباہ کاریاں ، ن لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ بارے افسوسناک خبر موصول

کرونا کی تباہ کاریاں ، ن لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ بارے افسوسناک خبر موصول

12:49 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے بعد آج پاکستان میں تقریباً 2ہزار کے لگ بھگ کرونا مریض انتقال کر چکے ہیں
۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ کی کرونا رپورٹ بھی مثبت آچکی ہے ۔