05:09 pm
آنیوالے دنوں میں ہوسکتاہے کہ ہمیں کرفیولگاناپڑے ،وزیراعظم نے قوم کوپیشگی آگاہ کردیا

آنیوالے دنوں میں ہوسکتاہے کہ ہمیں کرفیولگاناپڑے ،وزیراعظم نے قوم کوپیشگی آگاہ کردیا

05:09 pm


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے کہاہے کہ ہوسکتاہے کوروناکے باعث ہمیں ہاٹ سپاٹ علاقوں کوبندکرناپڑے ان علاقوں میں لاک ڈائون کے دوران پھرگھروں میںکھاناپہنچانے کے لیے ٹائیگر فورس کی ضرورت پڑے گی ،
لوگ اب بھی ایس اوپیز پرعمل شروع کردیں توہم مشکل سے بچ سکتے ہیں انہوں نے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لوگ ایس اوپیز پرعمل شروع کردیں توہم مشکل سے بچ سکتے ہیں ۔ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کاکام لوگوں کوایس اوپیز کے بار ے میں آگاہ کرناہے،انہوں نے کہاکہ برطانیہ میں یومیہ دو ہزار ،اٹلی اورسپین میں پندرہ سو سے دوہزار اموات ہوئیں ،تین مہینے کے بعد پاکستان میں کل اموات 1750سے زیادہ ہیں ابھی اموات بڑھیں گی ،کورونا ایک ایساوائرس ہے جوتیز ی سے پھیلتاہے۔