01:22 pm
امریکی خاتون کے سابق وزیرداخلہ پراالزامات ،خاتون صحافی تفصیلات سامنے لے آئیں

امریکی خاتون کے سابق وزیرداخلہ پراالزامات ،خاتون صحافی تفصیلات سامنے لے آئیں

01:22 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی خاتون صحافی پیپلزپارٹی کی قیادت پرالزامات کی بوچھاڑ کے بعد ایک نئی بحث چل نکلی ہے سب کے ذہن میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں جس پرملیحہ ہاشمی نے اپنی یوٹیوب ویڈیومیں پیپلزپارٹی اورسنتھیاکے موقف پیش کردئیے۔ملیحہ ہاشمی نے کہاکہ جس طرح عمران خان پرعائشہ گلالئی نے چارسال الزامات لگائے اس کے 
بدلے میں عمران خان نے ٹکٹ دینے سے انکارکیاتونوسال تک سنتھیاخاموش کیوں رہیں سنتھیانے کہاکہ دوہزارگیارہ کاواقعہ ہے اس وقت پیپلزپارٹی کی حکومت تھی اوراس کے دوسال بعد بھی پی پی حکومت اورسنتھیاخاموش رہی اس کے بعد پانچ سال تک ن لیگ کی حکومت رہی اوریہ خاموش رہی ،اب پی ٹی آئی کی حکومت کوبھی دوسال گزرگئے جس پرسنتھیاکہتی ہیں کہ انہیں پاکستان اورامریکاکے تعلقات کی پرواہ تھی لیکن اب وہ اس لیے بول رہی ہیں کیونکہ انہوں نے اب میری فیملی پرحملہ کردیاہے۔مزیدتفصیلات جاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں