01:52 pm
9سال قبل کی گئی زیادتی سے آج حاملہ ہوئی ہے ،خلیل الرحمٰن قمر امریکی خاتون صحافی کے خلاف میدان میں آگئے

9سال قبل کی گئی زیادتی سے آج حاملہ ہوئی ہے ،خلیل الرحمٰن قمر امریکی خاتون صحافی کے خلاف میدان میں آگئے

01:52 pm

لاہور(ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ نگاراورمصنف خلیل الرحمٰن قمربھی پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کرنیوالی امریکی خاتون صحافی سنتھیاڈی رچی کے خلاف میدان میں آگئے اورکہاکہ آپ کواگر نوسال قبل زیادتی کانشانہ بنایاگیاتوکیاآپ اب حاملہ ہوگئی ہیں آپ یہ می ٹو کاڈرامہ بندکریں ۔خلیل الرحمٰن قمر نے
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاٹیم سے مخاطب ہوکرکہاکہ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اس خاتون صحافی کی حمایت کرنابندکردیں ۔ایسے غیرملکی عناصرکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔