07:16 pm
 صحابہ ؓ اور امی عائشہ صدیقہ ؓ  کے بارے میں گساتاخانہ مواد پر مشتمل 3مخصوص کتابوں کیخلاف کارروائی کا حکم ،

صحابہ ؓ اور امی عائشہ صدیقہ ؓ کے بارے میں گساتاخانہ مواد پر مشتمل 3مخصوص کتابوں کیخلاف کارروائی کا حکم ،

07:16 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ہدایت کہ ہے کہ گستاخانہ مواد خاص طور پرتین کتابیں ''The First Muslim'' Aftre The Prophet اور Short History of Islam جن میں ہمارے آقا کریم، امت کی عظیم ماں حضرت عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ جن کی پاکیزگی کی گواہی اللہ تعالی نے قرآن پاک میں دی ہے، حضرت سیدنا عثمان غنی اور حضرت علی کے بارے میں جو گستاخانہ الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے فوری پابندی لگائی، مارکیٹ سے اٹھا ضبط کیا جائے اور کارروائی کرکے رپورٹ رواں اجلاس میں پیش کی جائے۔ 
حمزہ شہباز شریف نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کی سوچ پر افسوس یوتا ہے جو پنجاب اسمبلی کا اجلاس ورچوئل بلانے کا کہتے تھے۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی کو بہترین انتظامات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے طنز کرنے والوں کو اپنی سوچ کے زاویے بدلنا ہوں گے۔ اجلاس میں کراچی طیارہ حادثے اور کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے لیے تعزیتی قرارداد بھی منظور کر لی گئی۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی کی صدارت میں شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں ہی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ یہ بات ہمارے لئے باعث ندامت ہے کہ اس پاک سر زمین پرایسی کتب بالخصوص یہ تین کتابیں ''The First Muslim'' Aftre The Prophet اور Short History of Islam بھی موجود ہیں قرارداد میں کہا گیا کہ متعلقہ محکمہ اس پر عمل درآمد کرتے مذکورہ کتابوں پر فوری طور پر پابندی لگائے مارکیٹ میں موجود سٹاک کو ضبط کرے۔ عقیدہ ختم نبوت، حضرت محمدۖ، حضرت عائشہ حضرت علی اور صحابہ کرام کے حوالے سے غلط کتابیں مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔ عالم اسلام کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے۔پاکستان کے بنانے کا نعرہ ہی لا الہ الا اللہ تھا۔ اس ملک میں کیسے یہ کتابیں شائع ہوئیں اور جس طریقے سے یہ فروخت ہورہی ہے، مارکیٹ میں کیسے آئیں۔ اپوزیشن رکن اسمبلی نے کہا کہ اس وقت قادیانیوں کی جانب سے چاروں طرف سے ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت پرپر حملے کیے جارہے ہیں۔ قادیانی حکومت میں اہم عہدوں پربیٹھے ہوئے ہیں۔ وہ ہمارے اوپر مسلط ہو گئے ہیں۔ان پر پابندی لگائی جائی۔ حضور نبی اکرم کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ سپیکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، آپ نے س معاملے کو اٹھایا۔ حضور نبی اکرم اور ختم نبوت پر ہمارا ایمان کا اہم جزو ہے۔ تکلیف کی بات ہے کہ اتنی بڑی بات ہوئی کیا کسی کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی؟

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے