04:49 pm
رحمان ملک سے پوچھیے مجھے تویادہے کہ میں نے ان لمحات میں کیاپہناہواتھا

رحمان ملک سے پوچھیے مجھے تویادہے کہ میں نے ان لمحات میں کیاپہناہواتھا

04:49 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نامورامریکی صحافی اوربلاگر سنتھیاڈی رچی نے گزشتہ روز الزامات کانیاپنڈوراباکس کھول دیاانہوں نے اپنے ایک ویڈیوبیان میںسابق وزیرداخلہ رحمان ملک پرالزام لگایاکہ انہوں نے سنتھیاڈی رچی کوجنسی زیادتی کانشانہ بنایاتھااب اس الزام کومزیدتقویت دیتے ہوئے انہوں نے ٹوئٹ کیاہے کہ رحمان ملک
سے پوچھاجاناچاہیے کہ جب انہوں نے مجھے منسٹرانکلیومیں اپنے گھرمیں ویزے سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے بلایاتھاتوانہوں نے مجھے پھول اورموسیقی کابرقی آلہ تحفے میں دیااورنشہ آورمشروب پلایا۔سنتھیاڈی رچی نے مزیدلکھاکہ رحمان ملک سے پوچھاجاناچاہیے کہ اس دن انہوں نے کس رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے اوران پررحمان ملک نےکیاتبصرہ کیاتھا۔