07:35 am
پاکستان کے اہم شہر میں مکان دکھانے کے بہانے بلا کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کر ڈالی ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب

پاکستان کے اہم شہر میں مکان دکھانے کے بہانے بلا کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کر ڈالی ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب

07:35 am


شورکو ٹ چھائو نی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں مکان دکھانے کے بہانے بلا کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کر ڈالی ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب۔۔۔ مکان دکھانے کے بہانے بلا کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی 
کر ڈالی، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شورکوٹ چھاؤنی نے خاتون (ش)) بی بی کو ملزم محمد رمضان سکنہ نواں چک شورکوٹ چھاؤنی نے مکان دکھانے کے بہانے بلاکر جنگل میں لے گیا جسے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوگیا واقعہ کی اطلاع پر متاثرہ خاتون کے چچا نے پولیس کو اطلاع دی اور چچا عبدالرشید کی درخواست پر تھانہ شورکوٹ چھاؤنی میں مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش جاری ہے، پولیس درخواست کے مطابق زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے شوہر سے ملزم کے گھریلوتعلقات بھی تھے۔